About

نام:  معاذ المساعد صدیقی
پیدائش : 7 ستمبر 1963 سعودآباد کراچی
موجودہ رہائش: نیویارک – کوئنز
تعلیم: B. E .Mechanical (1987), Master – Computer Science 2005
ملازمت: Director MIS Reporting and Analysis ,  Department of Social Services – City government of New York.

میں کراچی   کے ایک محلے  سعودآباد میں پیدا ہوا  وہیں کے اسکول سے میٹرک اور ڈی-جے کالج سے انٹر کیا. 1987 میں  این – ای – ڈی  یونیورسٹی سے مکنیکل انجینئرنگ میں بی – ای  کیا. دو سال پیٹرومین میں تدریس  اور دس سال پاکستان مشین ٹول فیکٹری میں بحثیت ڈیزائن انجینئر کام کیا 1998 میں امریکہ نقل مکانی کی۔ 1998 ھی میں نیویارک سٹی گورنمنٹ سے وابستہ ہوا۔ پہلے  Computer Specialist  اور پھر Computer System Manager کا سول سرونٹ امتحان پاس کیا۔ جون 2008 سے موجودہ عہدے پر فائز ہوں۔
شاعری ک شوق 1991 میں شروع ہوا۔ امریکہ منتقل ہونے کے بعد کچھ کمی ضرور آئی مگر سلسلہ جاری رہا۔ پسندیدہ شاعر فیض احمد فیض ، احمد فراز ، امجد اسلام امجد اور حفیظ میر ٹھی ہیں.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s